+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 10:31:47
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ ریٹ ابھی تک موصول نہیں ہوے۔  برما کی کرنسی کافی کمزور ہوئی ہے۔  فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے