+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 10:12:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا سرگودھا 8500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ 204/205 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے۔ گزشتہ دو تین دنوں میں 302 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔  پورٹ پر ایک فالکن بریج کا تقریباً 195 کنٹینر کا جہاز بھی لگا ہے۔ اس کے باوجود فل حال مارکیٹ انتہائی گرم ہے کیونکہ ڈیمانڈ پوری نہیں ہورہی ہے۔  بکنگ 560 سے 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔  ڈالر انٹر بنک میں 239 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یہاں اپنے کام ہو تھوڑا سلو کر لینا چاہیے کیونکہ یہ کھوٹ کے ریٹ ہیں۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے کاروبار کرنا چاہیے کیونکہ اندیش ہے کہ بکنگ آہستہ آہستہ کہیں بہت زیادہ نہ ہو جائے۔