+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2022 15:12:18
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی 207 کا خریدار ہے جبکہ سیلنگ 210 سے کم نہیں آ رہی ہے کرمسن بھی 207 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن ریگولر کوالٹی پیر پیمنٹ پر 212 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ بہترین کوالٹی 220 میں بھی فروخت ہو جاتی ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔  آج کل مسور میں بھی شدید سٹہ بازی ہو رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں طرح طرح کے ریٹ موصول ہو رہے ہیں۔  انٹر بنک میں ڈالر بھی 239 تک پہنچ گیا ہے۔