+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2022 14:18:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا گزشتہ روز ہم نے 191 کا ریٹ دے دیا تھا اصل میں 191 میں پیر کی پیمنٹ اور بدھ جمعرات کی لوڈنگ پر کام ہوا تھا۔  حاضر میں 194 جیسے حالات تھے۔  ہم معذرت خواہ ہیں کل مارکیٹ کی ٹون صحیح طرح سے حاصل نہیں کر سکے۔  آج حاضر لوڈنگ 194 جیسے حالات ہیں جبکہ پیر پیمنٹ اور بدھ جمعرات لوڈنگ 190 جیسے حالات ہیں۔  حاضر میں مال کم ہیں۔ آج جمعہ ہے پاکستان کی بیشتر منڈیاں بند ہیں جسکی وجہ سے کام کاج اتنا نہیں ہے۔ تاہم انٹر بنک میں ڈالر آج دو روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 239 تک پہنچ گیا ہے۔  دوسری جانب بنک والے ایمپورٹرز کو ڈالر بھی کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔