+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2022 14:00:57
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10550 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 239 کا ہو گیا۔  1040 والا کراچی آکر تقریباً 10735 تک پڑتا ہے۔  مارکیٹ بہتر ہے