+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2022 13:57:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 134 کا گاہک ہے جبکہ 135 جی بیچ ہے۔  انٹر بنک میں ڈالر 239 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ایک اور جہاز کینیڈا سے بک ہوا ہے 464 ڈالر میں تقریباً 20 ہزار ٹن کا۔ شپمنٹ اکتوبر نومبر میں ہو گی۔  اب ٹوٹل دو جہاز بک ہوا چکے ہیں۔ ایک 20 ہزار ٹن کا ستمبر اکتوبر میں شپ ہو گا جبکہ دوسرا اکتوبر نومبر میں شپ ہو گا۔