+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 16:43:34
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران نظر آ رہا ہے۔