+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 16:28:57
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔  ملتان 13200/300 جیسے حالات ہیں۔ آج ملتان منڈی میں ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔