+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 16:26:25
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ نئی فیصل آباد منڈی میں 22500 میں کام ہوا ہے سندھ کے انویسٹرز مال لے گئے ہیں۔  گاہک پوزیشن ہے بیچ کم ہے۔  پرانے مال 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔  مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔