+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 16:17:05
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ شام کے اوقات میں 50/100 کی کمزور دیکھنے میں آئی ہے اور 2450/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 6500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ گاہک آج تھوڑا خاموش ہوا ہے۔