+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 12:47:42
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  ملتان 13500/14000 کی باتیں ہورہی ہیں۔ تاہم ابھی تک کوئی کام کاج سننے میں نہیں آیا۔ عموماً ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں کام ہوتے ہیں۔  بکنگ 1050 ڈالر ہے تاہم انٹر بنک میں ڈالر 237 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔