+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 12:11:06
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان 245 روپیہ کلو برما وی 2  245/47 روپیہ کلو جبکہ وی 7 255/257  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے انٹر بینک میں ڈالر 237/238 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔
ایتھوپیا 6/7/8 بھی 242 سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 255/260  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 255/265  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
کینیڈا 8/9 مکس 270/72 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 322/25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  355/360 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تمام قسم کے سفید چنوں میں مارکیٹ تیز ہے۔