+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 11:50:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 132 تک کام ہوے ہیں دال کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔  مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔  انٹر بنک میں ڈالر 237 تک پہنچ گیا ہے بکنگ 460 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 119 تک پڑتا ہے۔ تاہم کراچی کے گوداموں میں مال شارٹ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے