+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 11:46:43
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7150 پرانی 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔