+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 11:21:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 8225 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی آج 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 192 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں جو مال پورٹ پر لگ رہا ہے تقریباً تمام ایمپورٹرز کا اس میں معقول پرافٹ ہے اس لئے ایمپورٹرز ہر ریٹ میں سیل کر جاتا ہے۔  دوسری جانب بکنگ میں بھی تیزی آئی ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 560/65 جبکہ نمبر ون کوالٹی 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک ڈالر 237/38 تک پہنچ گیا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کراچی میں پیمنٹ کی تنگی بھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔