+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 10:59:48
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 روپیہ من جبکہ گولی 17500/18000 روپیہ من جیسے حالات  ہیِں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 238 روپیہ تک ہے امپورٹ میں سونہری بنک میں۔