+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 10:51:56
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 10600/700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔  کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 11300 تک کام ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔