+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 10:39:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 10300 کا خریدار بن گیا ہے۔  بکنگ بھی آج 25/30 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1040 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 237 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ 1040 ڈالر والا 10645 تک پڑتا ہے۔  مارکیٹ فل الحال تیز نظر آرہی ہے۔