+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2022 16:26:05
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80% سفید تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 300 تیز ہوا ہے اور 93.310 کلو کا 11300 تک کام ہوا ہے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔  لائن پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔