+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2022 16:22:24
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ نئی 23000 کا خریدار ہے جب سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پرانی کولڈ اسٹوریج والی 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 26000 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔