+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2022 16:05:49
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ گرم ہے اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ 245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سوڈان کوالٹی کے۔برما وی 2  245/247 روپیہ کلو جبکہ وی 7 255/257  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ مارکیٹ گرم ہے۔
ایتھوپیا 6/7/8 بھی 242 سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 255/260  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 255/265  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
کینیڈا 8/9 مکس 270/72 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  انڈیا 8 ایم ایم 275 روپیہ کلو ہے۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  355/360 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تمام قسم کے سفید چنوں میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔