+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2022 11:49:33
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔