+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2022 11:00:57
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ ریگولر کوالٹی 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔  کراچی مصری برسیم 12200/12400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ بکنگ 1050 ڈالر ہے تاہم انٹر بنک میں ڈالر کافی تیز ہوا ہے اور 235/36 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنکس ایمپورٹرز کو ڈالر تھوڑے تھوڑے فراہم کر رہے ہیں۔