+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2022 10:57:26
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200/1500 بوری کی آمد تھی۔ بارشی مال 14000/19000 رک کام ہوے ہیں۔ سوکا مال بارشی کوالٹی 19200/21200 تک کام ہوے ہیں۔ اچھی کوالٹی 24000 تک کام ہوے ہیں۔ لونگی مرچ 100 بوری کی آمد تھی 28200 تک کام ہوے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹوریج والے مال 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 4 ماہ پیمنٹ پر 26000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔