+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2022 10:11:04
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12200/300 جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔