+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 17:10:28
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں مزید 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔