+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 16:56:12
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10200/300 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ بہتر ہے۔  سیلنگ اتنی زیادہ نہیں ہے۔