+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 16:07:30
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے۔ اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی کھل کر نہیں ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔  تاہم سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ جامپور مالوں کے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔