+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 15:39:43
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔  انٹر بینک میں ڈالر 233 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔