+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 15:34:49
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 50/100 مارکیٹ نرم تھی اور 10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم تھی۔ دوسری جانب بکنگ 1020 ڈالر تک تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔