+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2022 07:32:08
  • Comments

Kabuli Chickpeas | سفید چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 218/220 برما وی 2 220 جبکہ وی 7 232/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا 230/35 جیسے حالات ہیں۔ رشیا اور برما کے مالوں میں کلیرنگ کے مسائل ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی خاموش ہے۔ بلکہ 1/2 روپیہ کلو نرم ہے
اسٹریلیا 7/8 مکس مال نہیں ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 9 ایم ایم 330/35 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔