+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 11:45:12
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12000 سے 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر کام شام کے اوقات میں ہوتے ہیں۔  تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔