+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 11:42:46
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200 بوری کی آمد تھی۔ 200 بوری پرانی جبکہ 1000 بوری نئ کی آمد تھی۔  21000 سے 24700 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹوریج والے مال 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 26000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔