+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 10:58:14
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئگوجر خان کوالٹی 100/150 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچء گاہکی اچھی تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔