+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 10:25:46
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں ایک ٹرک کی آمد تھی 3300 سے 3500 تک کام ہوے ہیں۔  ملتان منڈی میں پرانی سدا بہار جوار 2700/2800 تک ریٹیل میں کام ہو رہے ہیں۔  مارکیٹ بہتر ہے۔  گندم کی قیمت پنجاب میں حکومت نے 3000 جبکہ سندھ میں 4000 روپیہ من تک مقرر کی ہے۔  جسکی وجہ سے اسٹاکسٹ پرانی جوار کی سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔