+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2022 16:25:48
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12100/200 جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ کی ڈیمانڈ زیادہ ہے کیونکہ ایکسپوٹرز ہائبرڈ مال ہی لے رہے ہیں انٹر بنک میں ڈالر ایکسپورٹ میں 231 تک پہنچ گیا ہے۔۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ چائنہ بھرپور گاہک ہے۔