+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2022 16:08:39
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی گودام کا مال 124 جبکہ پورٹ کا مال 125 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گودام کے مال کے اوپر ملرز کاایک روپیہ کلو کرایہ بھرنا پڑنا ہے مل میں لانے تک جبکہ پورٹ کا مال ڈائریکٹ کنٹینر مل میں ا جاتا ہے اس لئے پورٹ کا سودا ایک روپیہ مہنگا فروخت ہو جاتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ آج جو جہاز پورٹ پر لگنا تھا وہ 17/18 کو لگے گا ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے اور تیزی نظر آرہی ہے کیونکہ جو جہاز 17/18 کو لگے گا اس میں بھی ملرز نے 125 تک خریداری کی ہے۔