+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2022 15:39:54
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 203 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 4/5 روپیہ اوپر سمجھنی چاہیے۔  کرمسن مسور ریگولر کوالٹی 206 جبکہ اچھی کوالٹی 209 میں کام ہوا ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ انٹر بنک میں ڈالر شام کے اوقات میں 232.5 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔  اسی لئے مسور بھی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔  کیونکہ ایمپورٹرز کو کوئی پتا نہیں کہ جب انکا مال پورٹ پر لگے تب ڈالر کا کیا ریٹ ہو اور انکا پڑتا کس ریٹ کاہو جاے۔ اس لئے وہی ایمپورٹر مال بیچتا ہے جس کے بنک سے ڈاکیومنٹ ریٹائر ہو جائیں۔