+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2022 13:19:33
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3200/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اوکاڑہ 1/1.5 ٹرک کی آمدن تھی ۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید لیتے ہیں۔ پرانے مال بھی جن بندوں نے رکھے ہیں۔ سیلنگ نہیں دیتے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔