+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2022 12:36:25
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13500 سے 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں پکے دڑوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 15500/16000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ کل 12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے تھے تاہم ابھی 12500 کی سیلنگ ہے گاہک 12200 تک ہے۔ ملتان منڈی میں 12500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ سٹاکسٹ مضبوط ببیٹھے ہیں۔ ًالر بھی انٹر بینک میں تیز ہے اور 231.10 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔