+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2022 11:35:11
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر  پینچنے کی پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو میں بیچ ہے۔ تاہم گاہک کھل کر مال نہیں لیتا۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی پورٹ پر 40 کنٹینر نپر جبکہ 25 کنٹینر کرمسن کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 231.10 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔