+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2022 10:38:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10050/10100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی 231.10 پیسےتک ہے امپورٹ میں۔