+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2022 10:33:29
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی۔