+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2022 16:35:16
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 6 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 228  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیںجبکہ  برما وی 2   232/235   روپیہ کلو وی 7 245  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے  ہیں۔ وی 7 مال کم ہیں۔ڈالر میں تیزی کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ 
۔ایتھوپیا 228 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  انڈیا 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو ہے۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو تیز ہوا پے اور 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  340/350 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔