+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2022 16:05:35
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج کنری سے نوکوٹ تک مرچ کے علاقوں میں بارش کی وجہ سے سوکنے والی مرچ متاثر ہوئ ہے۔ کل بھی کنری منڈی بارش کی وجہ سے بند رہے گی۔