+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2022 15:45:21
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مزہد بہتر ہوئ ہے اور 7500/7550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگ کے۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے