+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2022 11:49:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5700/50 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن کا باجرہ ملتان سائیڈ کی فیڈ ملیں تھوڑا تھوڑا لے رہی ہیں۔