+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2022 14:53:10
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 216 روپیہ کلو برما وی 2   224/225  روپیہ کلو وی 7 235  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور ڈالر انٹر بینک میں 230 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔
۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مال 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
کینیڈا 8/9 مکس 245/250 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 258/260 روپیہ کلو ہے۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  340/345 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔