+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2022 14:29:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں کل 7750 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے تاہم آج مارکیٹ بند ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 230 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ آگے دو دن بینک کی ٹریجری بند ہے۔ ڈالر کا ریٹ سوموار کو اب آئےگا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے کیوںکہ یہ ریٹ سپلائ کی کم کی وجہ سے ہیں۔ جیسے ہی سپلائ بحال ہو گی مارکیٹ میں کریکشن آ سکتی ہے۔