+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2022 13:47:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ مارکیٹ تیز ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 229.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔